Machine transcription
۲۴۲
سے سبکدوشی چاہتے تھے۔ مگر اعلحضرت ہز مجسٹی نے اُسوقت اُن کی استدعا
کو نامنظور فرمایا۔ اسپر اُنہوں نے کوئی عرضداشت مصاحبان اعلحضرت کے سپرد
کی جسکے مضمون و نتیجہ سے اب تک ہم لاعلم ہیں۔
اُن کے احباب مین صرف ایک حکیم حافظ محمد اجمل خان رئیس دہلی سچے
خیر اندیش ہیں۔ مگر حکیم صاحب فطرتاً اس قسم کے انسان ہین جو اپنے
مخالفون کے بھی بدخواہ نہین ہوتے۔
سفیر صاحب میں بھی یہ خاص صفت ہے کہ وہ تمام اپنے احباب سے
یکسان برتاؤ فرماتے ہیں۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
