Machine transcription
۲۱۴
پاکز ذبات کی خالص خوشی کا لطف اُٹھا دیگا۔ جبکہ صلح اُس دولت و
طاقت سے زرخیز ہوکر جو اسوقت جنگ میں مصروف ہورہی ہے درخت
زندگی کا نہایت خوبصورت پھل لادیگی۔
مطلوبہ اصلاح | اسلئے میں کی رسوم میں طفلان مکتب کا سا کھیل ہونے پر بہت افسوس
کیا جاتا ہے جو کہ ایک فرقہ کو زمان ماضیہ کیطرف پھر کھینچکر لے جاتا ہے۔ جو زمانہ
آیندہ میں آگے دیکھنا چاہیئے۔
یہ صاف ظاہر ہے کہ اب فریمین اس حالت میں قایم نہیں رہ سکتا۔ اسکی
اصلاح ضروری ہے اور چونکہ ڈی کاسٹرو جس سے مضمون بالا لیا گیا ہے یہ خیال
کرتا ہے کہ اسمیں اٹلی کی عزت ہوگی کہ ایسی اصلاح میں پیشوا بنجاوے اور ہر ملک کی آمین
عزت ہو جو اسکی ابتدا کرے فریمین مذہب مجروحوں کے لیجانیکی گاڑی نہیں بلکہ مقدمۃ الجیش ہونا چاہیئے۔
زمانہ حال کا فریمین مذہب | گذشتہ صدی کے شروع میں کہتے ہیں کہ میں مذہب کا کام
کرنیوالا زمانہ ختم ہوگیا۔
۱۷۱۷ء میں فقط چار لاج لنڈن میں موجود تھیں۔ ایک تجویز باتفاق
پاس ہوئی کہ مین مذہب کے استحقاق صرف کارکن معمارون پر آیندہ سحر محدود
نرہیں بلکہ مختلف پیشوں کے آدمیوں کے لیے وسیع کر دیے جاویں بشرطیکہ
وہ باقاعدہ اس فرقہ میں شامل کیے جاویں۔
موجودہ سنہ میں مذہب کا اسطرح شروع ہوا۔ اصلی قواعد۔ قدیمی نشانات
علامات اور رسوم قایم رہیں۔ اس انجمن نے برادرانہ محبت۔ مدد۔ اور صداقت
کو اپنا رہنما۔ اصول مشتہر کر کے اپنی کارروائی کے لیے ایک وسیع میدان
حاصل کر لیا۔ ان کے طریق کارگزاری نے کہانے پینے میں ظرافت تک بہت
پیدا کردی۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
