Machine transcription
۲۱۳
وہ عام بے تعصبی کا وعظ فرماتا ہے۔ اُس کے نقد میں مختلف مذاہب کی بہت
سی علامتین شامل ہیں۔ مختلف مذاہب کے مختلف اصول میں سے وہ خالص
سچ کو انتخاب کر لیتا ہے۔ اُس کا مذہب و منشا ذات معبود کی پرستش ہے جس کا
اعلیٰ درجہ کا ہر ایک پادری کے معاملہ سے علیحدہ ہو کر دنیا کے بڑی معمار
کے معاملہ کیطرف ہے۔
ایمانداری و انسانیت مین دنیا مین معبود کا مجرد مغز ہے۔ عبادت کے
ظاہری طریقوں کے بابت یہہ ہے کہ فریمن مذہب نہ تو کسی طریقہ کو قایم کرتا
اور نہ کسی کی تائید کرتا ہے۔
اوسنے ہر شخص کو اُسکی خود مختار پسند پر اُس روز تک چھوڑ رکھا ہے جو شاید
دور نہیں ہے جبکہ تمام آدمی بغیر درمیانی واسطوں اور بیرونی صورتوں کے حقایق
کی پرستش کرنے لگینگے۔
جو وقت انسان اپنے خفیہ تعلقات مین غیر محدود ذات کے ساتھہ مذہبی
خیالات کو بار آور کرتا ہے وہ دنیا کے ساتھہ تعلقات میں سائینس کے خیال
کو بار آور کرتا ہے۔ سائینس حق ہے اور فریمن مذہب کا نہایت قدیم شعار ہے۔
مفرد انسان کے تعلقات اُسکے ہمعصرون کے ساتھہ مخصوص کرنے مین
فریمن مذہب اس امر کی تائید کرنے کے لیے پابند نہین کرتا۔ کہ دوسرون
کے ساتھہ وہ کیا جاوے جو کچھہ ہم چاہتے ہیں۔ کہ دوسرے ہمارے ساتھہ کرین
بلکہ نیکی کرنا بُرائی کی مخالفت کرنا۔ ظلم کو تسلیم نہ کرنا۔ خواہ وہ کسی صورت مین پیش آوین
سکھلاتا ہے۔
فریمن مذہب اُس روز کا منتظر ہے جبکہ مانیٹر۔ اور میریک کے لوہے
کی چادرین کٹ کر دخانی پُل بنجاوینگی۔ جب انسان۔ آزادی و سائینس سو نجات
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
