BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 9

Page 9

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 9 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

که تا هنوز چشم بشریدن آنطور اعمال خلاف تقاضای بشری شنا نشده شایع کنیم، و پیش نظر دنیا بگذاریم که آیا دارای چنین دیانت و اخلاق، قابل پادشاهی نوع بشر است؟ ملت مسلمان افغان حق بجا نیست که او را از خطه افغانستان خارج کند؟ می کنیم هنوز هم نادر شاه مانع افشای اینگونه رازها میباشند ورنه نشر اسرار در بار امان الله از اسرار جمیع در بارهائیکه تا امروز نوشته شده قبیح تر است. حکومت نادری منتخب عموم ملت است آیا اعلیحضرت نادر شاه وقتیکه در کابل پادشاه انتخاب شد، سمت مشرقی، جنوبی، قندهار، هرا مزار شریف، قطغن و بدخشان، میمنه و فراه که هنوز در دست نادر شاه نبودند، و عسکر و افسر نادر شاه در تمام افغانستان حکمفرما نبود چه طور به مهربانی خدا بیعت فرستادند، و چگونه جنگ و جدال داخلی افغانستان بفضل خدا بمجرد اعلان اخلاقی مسائل کو شایع کریں، انکی تصدیق میں پوری پوری شہادتیں بہم پہنچا سکے اور ایسے فوٹو دکھائے کہ انسان کی آنکھ نے ابھی تک ایسے حیا سوز افعال اور خلاف فطرت اعمال نہیں دیکھے ۔ اور دنیا کے سامنے پیش کر کے اس کو غورو تبصرہ کیلئے کہ آیا وہ ذمہ دار شخص جسکی دیانت اور اخلاق کا یہ حال ہو بنی نوع بشر پر حکمرانی اور سلطنت کرنے کی صلاحیت واہلیت رکھتا ہے؟ آیا افغانوں کی مسلمان ملت حق بجانب نہ تھی کہ اس کو افغانستان کی خاک پاک سے باہر نکال دیں؟ لیکن کیا کریں کہ اب بھی الغازی محمد نادر شاہ افغان ہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے اور ایسے رازوں کے طشت از بام کرنے سے منع فرماتا ہے ۔ ورنہ انکے نشر سے صاف ظاہر ہو جائیگا کہ امان اللہ کے دربار کے اسرار سب دنیا کے درباروں کے اسراروں سے جو آجتک حیطہ تحریر میں آتے ہیں کریہہ تر اور قبیح تر ہیں ۔ عموم ملت نے محمد نادر شاہ افغان کو برضا ورغبت اپنا پادشاہ مقرر کیا ہے کیا دنیا کو معلوم نہیں کہ جس وقت اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ افغان اتفاق آرا سے منتخب ہو کر مسند شاہی پر متمکن ہوئے فوراً سمت مشرقی، سمت جنوبی، قندھار، ہرات، مزار شریف، قطغن و بدخشان میمنہ و فراه وغیرہ نے کہ جن پر ابھی محمد نادر شاہ افغان کا تسلط و اقتدار قائم نہیں ہوا تھا اور اعلیحضرت ممدوح کی فوج اور حکام و عمال تمام افغانستان کے متفرق نقاط میں حکمفرما نہیں تھے کس طرح اللہ کے لطف و کرم سے اپنی اپنی بیعتیں بھیجنے میں مبادرہ کی؟ اور محمد نادر شاہ افغان کی ہر دلعزیز شخصیت کی خوشخبری کے اعلان کے ساتھ ہی خدا کے فضل احسان سے افغانستان کی خانہ جنگی کیسے دفعہ معدوم ہو گئی؟ اور ساری مملکت میں جبر واکراہ کے بغیر خود بخود من

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 9. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/9 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/9
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record