Machine transcription
۱۱۹
و شایعات او از داخل این مملکت اسلامی
اشاعتیں اس اسلامی مملکت کے اندر ممنوع قرار دیجائیں
بند کرده شود ، اگر کدام اعوانی برای
اگر اسکا کوئی ہوا خواہ اور مددگار اسکی فتنہ پردازیوں
شیوع فتنه اندازی های او گرفتار آید
اور رخنہ اندازیوں کی اشاعت کرتا ہو پکڑا جائے
باید حکومت آنرا بحضور محاکم شریعت غرا
تو حکومت کو چاہئے کہ اسکو فوراً محکمۂ شریعت میں بھیجے
جزایش را تعیین و محکومش بدارد ، باقی
جہاں اسکے اثبات جرم کے بعد سزا مقرر کیجائیگی جسکو وہ بھگتیگا
از خدای بی نیاز خویش نیاز میکنیم که زمین
باقی ہم اپنے خدا ئی بی نیاز کی درگاہ میں نیاز کرتے ہیں
افغانستان را از وجود امان الله و اعوان آن
کہ افغانستان کی خاک پاک کو امان اللہ کے وجود اور اسکے
پاک داشته بار دیگر ملوث ننماید ، و اعلیحضرت
اعوان انصار سے پاک صاف رکھے اور بار دگر اس
نادر شاه افغان مسلمان ما را بعدالت
سر زمین کو اُن سے آلودہ نہ کرے ۔ اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے مسلمان با ایمان اعلیحضرت محمد نادر شاہ افغان کو
و پابندی احکام شریعت قایم بدارد ، بحمدہ آمین آمین
عدل و انصاف اور شریعت کے منور احکام کی پابندی پر قائم و دائم رکھے ، آمین ثم آمین ۔
محل امضای جم غفیری از علمای افغانستان
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
