BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 121

Page 121

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 121 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۱۱۸ بی اراده بدنیامعرفی کند پس برای آن عاصی و طاغی، اگر هر قدر داستانها بنگاریم خیال میکنیم برای او یک اسباب ساعت تیری و تفریح قصه خوانی پیدا میشود، چون بغیر از همین مالیخولیا سرائی برای او کاری و باری نمانده است. لہٰذا ما بحضور انشرحمت الاسلام ظهور شما التجا میکنیم کہ مسائل امان اللہ نزد علماء شریعت و ملت بادین و دیانت از آفتاب ہم روشن تر است، باید ذکراین در میان این ملت بند کرده شود، زیرا ماچرا اوقات خود را ضایع کنیم و به او جواب آخرین خود را چنین بگوئیم : قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَی وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا در خاتمه این عبارت را تزیید میکنیم که امان الله از دست رفته است وقتی که او را بمیدان محاکمه حاضر کرده نمیتوانیم، باید تحریرات ہماری عقیدہ با عزم اور شریعت پر مر مٹنے والی ملت کے دنیا میں ایک بے ارادہ ملت مشہور کرے پس ہمارے خیال میں اگر ہم اس عاصی طاغی کی کرتوتوں کو بیقدر تفصیل کے ساتھ بیان کریں اوران جگر خراش قا داستانوں کی صورت دیں تو اُسکی اس بیکاری کے دنوں میں اُسکے لئے وقت گزارنے کا ایک مشغلہ نکل آئیگا او اُسکی تفریح طبع کا سامان مہیا ہو جائیگا۔ چونکہ اسکو آجکل ایسی واہیات اور فضولیات بکنے کے سوا اور کوئی کام ہی نہیں ہاسواسطے ہم آپکے حضور بسماحیت ظہور میں التجا کرتے ہیں کہ امان اللہ کے تمام اقوال و اعمال ہمارے علما کے شریعت اور ہماری متدین دیانتدار ملت کے سامنے موجو اور آفتاب سے بھی روشن ہیں ، ملت میں ایسی خرافات کا ذکر و اذکار بالکل بند کر دینا چا کیونکہ یہ خواہ مخواہ ہماری تضیع اوقات کا باعث ہو گا حالانکہ ہم ملک وملت کی اصلاح اور تعمیر کے کام میں سخت مصروف ہیں۔ ہم اس آیہ کریمہ کی تلاوت کر کے اس کو آخری جواب دیتے ہیں اللہ تبارک و تعالٰی فرمانا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا آخر میں ہم ان چند سطور کو بڑھا کر اپنا کلام ختم کرتے ہیں امان اللہ ہمارے ہاتھ اور اختیار سے نکل گیا ہے جبکہ ہم اسکو عدالت میں کھڑا کر کے اس پر محاکمہ نہیں کر سکتے تو ضروری ہے کہ اُسکی تمام تحریریں اور

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 121. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/121 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/121
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record