BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 10

Page 10

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 10 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

پادشاهی، نادرشاه ساکت شده، واقعیت خود بخود قائم گردید . مگر این مسلئه دلیل نیست که پادشاهی نادرشاه منتخب تمام افغانان است. اگر بفضل خدا انتخاب نادرشاه به پادشاهی افغانستان وسیلهٔ رفع انقلاب نشد، کدام چیز بود ؟ که افغانستان را از انقلاب و خانه جنگی نجات داد، در آنوقت زور سر نیزه و برچه کجا بود ؟ این مسلئه چیز مخفی نیست ، پیش دنیا از آفتاب روشن تر است اعلیحضرتی نادرشاه بحضور تمام اکابر ملت و وکلا مٹی که در مقابلهٔ سقوی حاضر شده بودند و هم تمام نمایندگان دول سفیر کبیر ترکیه ومستشار سفارت روسیه و اعضا سفارت فرانسه وایران در سلامخانه از قبول پادشاهی بار بار استنکاف فرمودند، لیکن اصرار اهالی و مشورهٔ نمایندگان دول متحابّه اعلیحضرت (نادرشاه) را به قبول پادشاهی افغانستان وادار ساخت . قائم ہو گیا ، کیا یہ امر واقعہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ محمد نادر شاہ افغان کے انتخاب بادشاہی پر تمام افغانستان متفق اللسان تھا ؟ اگر خدا کے فضل سے محمد نادر شاہ افغان کی مرغوب ذات جسکو نفا نستانکی بادشاہی کیلئے منتخب کیا گیا انقلاب کے رفع کرنیکا ذریعہ نہیں بنی تو اور کونسی دوسری چیز تھی در دہ تونسی طاقت تھی جس نے ایک آن میں افغانستان کو انقلاب اور باہمی قتل و قتال سے نجات دلوائی ؟ اس سلسلہ میں کے وقت میں تو لشکر کی کثرت تھی اور نہ تلوار کی تیزی تھا اور سنگین کی نوک یا نیزے کی انی کام کر رہی تھی۔ حقیقت ایسی نہیں جو پردۂ اخفا میں بلکہ آفتاب سے بھی روشن تر ہے۔ اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ ان تمام اکابر مملکت اور وکلا ائے ملی کے سامنے جو بچہ سقا کے مقابلے کیلئے جمع ہوئے تھے پادشاہی کے بار گران اٹھانے سے بار بار انکار فرماتے رہے اور تمام دولتوں کے نمائندے مثلاً ترکیہ کا سفیر کبیر روسی سفارت کا مستشار ، فرانسیسی اور ایرانی سفار نوبں کے اعضا بھی سلامخانے میں موجود تھے لیکن اہالی کے اصرار اور متحا بہ دولتوں کے نمائندوں کے مشورے سے اعلیحضرت نادر شاہ افغانستان کی بادشاہی قبول کرنے پر مجبو ر ہوئے ۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 10. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/10 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/10
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record