BrowseḤabīb → page 85

Page 85

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 85 of Ḥabīb

Machine transcription

۷۶ خوش کیا۔ خصوصاً لارڈ لیمنگٹن گورنر سرلارنس جنکنسن چیف جسٹس ولیڈی جنکنسن وغیرہ نے ہز مجسٹی کو محظوظ ومسرور کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا۔ مسجدوں میں جاکر نمازیں ادا کیں۔ غار الی فنٹا کا معائنہ کیا۔ مشہور مخیرہ عجیب وغریب عورت مسماۃ جانکی سے ملکر غریب حاجیوں کی امداد واعانت کے متعلق اس کی کوششوں کا شکریہ ادا فرمایا۔ ۲۵- فروری ۱۹۰۷ء ۔ سہ پہر کو ساڑہے تین بجے بقصد روانگی کراچی اپولو بندر پر تشریف لائے۔ شاہی گاڑی پہونچتے ہی بڑے جوش وخروش سے چیئرزدیے گئے۔ دخانی کشتی میں سوار ہوکر جنگی جہازات کیطرف تشریف لے گئے۔ سلامی سر ہوئی۔ ہر مز جہاز کو معائنہ کیا۔ بعدہ اسٹیمر ڈفرن پر سوار ہوکر جہاز کے متحرک ہوتے ہی دیگر جہازوں نے سلامی کی توپیں سر کیں۔ ۲۶- فروری ۱۹۰۷ء دریا میں گزرا ۲۷- فروری ۱۹۰۷ء ۔ کو ایک بجے دن کے کراچی میں ورود ہوا۔ التواب سلامی سر ہوئیں۔ کمشنر سندھ وکمانڈنگ افسر فوج مع اپنے اسٹاف کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ پونے پانچ بجے کیپٹن بلیک ڈائرکٹر صیغہ بحر اور دیگر افسران جہاز ڈفرن ہز مجسٹی کے ودائی سلام کو حاضر ہوئے۔ آپ نے جہاز ڈفرن پر آرام وآسائش کے اعلےٰ انتظام پر خوشنودی ظاہر کی ملازمان جہاز کو فیاضی سی انعام عطا فرمایا۔ اسکے بعد موٹر کار میں سوار ہوکر بندرگاہ کی سڑک سے سرکاری باغات گئے چڑیا گھر دیکھا۔ مچھلی کی دوکان سی چند اشیاء خریدیں اور یہیں نماز شام ادا کی بعدہ ریلوے اسٹیشن پر وارد ہوی۔ دانگی سی پہلے کمشنر سندہ اور انکی میم صاحبہ کو اپنی ایک ایک تصویر اور میم صاحبہ کو ایک مالا بھی عنایت کی پونے نو بجے کراچی سٹ ٹرینیں ہوئے

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 85. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/85 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/85
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record