BrowseḤabīb → page 57

Page 57

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 57 of Ḥabīb

Machine transcription

۴۸ روانہ کیا تھا ۔ درخیمہ تک وایسراے کا حسب دستور مهمانی خود استقبال کیا ۔ وایسراے نے اپنے اسٹاف کو ہزمیجسٹی سے انٹروڈیوس کرایا ۔ پھر دوستانہ بات چیت کے بعد واپس ہوے ۔ شام کو وایسراے نے شاہانہ گارڈن پارٹی دی جسمین قریب ایک ہزار مہمانوں کے مدعو تھے۔ حضور وایسراے نے ہز مجسٹی کا استقبال کیا۔ لیڈی منٹو۔ لیڈی ایلیٹ کو انٹروڈیوس کرایا۔ وایسراے نے فرمایا کہ میرا کنبہ بہت بڑا ہے ۔ ہز مجسٹی امیر نے جواب دیا کہ وہ آدمی نہایت متبرک وخوش قسمت ہے جسکا کنبہ بڑا ہو۔ لیکن مسکرا کر کہا کہ نہ اس قدر جسکی تعداد بیسیوں تک پہونچتی ہو ۔ اسکے بعد والیان ریاست سے تعارف کرایا گیا ۔ مگر آپنے انکی نسبت زیادہ دلچسپی نہیں لی۔ بعض بعض سے گفتگو کی اور انکے ملکی و تاریخی حالات بھی کچھ بیان فرماے ۔ تھوڑی دیر چہل قدمی کے بعد ہز مجسٹی ایک خاص مقام پر حضور وایسراے لیڈی منٹو و دیگر مہمانوں کے ساتھ بیٹھگئے اور سامان چاء وغیرہ حاضر کیا گیا۔ بڑے لطف سے یہ صحبت ختم ہوئی۔ ۱۱۔ جنوری کو وایسراے نے ہزمیجسٹی کی دعوت کی ۔ دعوت مین ہز مجسٹی کا جام صحت تجویز کرتے ہوئے وایسراے نے فرمایا ۔ " آج کی شب ہم ہمسایہ ملک کے لایق حکمران دوست کی رونق افروزی کا اعزاز کرین جسکا ملک معظم نے ہندوستان مین تشریف لانے پر خیر مقدم کیا ہے۔ ہز مجسٹی ڈہندوستانمین دعوت قبول فرمائی۔ جب وہ افغانستان معاودت کر ینگے ۔ تو انہین یقین ہو جائیگا کہ ہند مین اُنہوں نے بہت سے دلی وخالص دوست پیدا کر لیے اور اپنی رعایا کی بہبودی کے لیے نیک خواہشین ساتھ لیجائینگے ۔ جوابمین ہز مجسٹی نے ارشاد کیا ” مین اپنے مکان سو اپنے دوست کے گہا یا مینے اپنا اور اپن گورنمنٹ کا خاص دوست پایا جوبرتاو میرو دوستوں کیا اس سوین بیحدخوش ہوں

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 57. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/57 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/57
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record