Machine transcription
۳۷۴
اوسکے باشندے آباد اوسکے خزاین معمور۔ اوسکے قلعے مستحکم بالکل۔ اوسکے پہاڑ سرسبز۔ اوسکے مدارس مشحون بالعلوم۔ اوسکے کارخانے مملو۔ اوسکے جاہ وجلال کے سمندر۔ موجزن ۔ اوسکے وقار کے آسمان با تمکین اوسکے دشت شاداب! وسوقت تک رہین جب تک آفتاب مین روشنی ۔ ثوابت کو قرار اور سیار کو دوار ہے۔ اے رب العزت فرمان روائے افغانستان کو
دین و دنیا مین آبرو دیجیو دونون عالم مین سرخرو کیجیو
مصرع این دعا از من و از جمله جهان آمین باد
خاکسار
نادر علی
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
