BrowseḤabīb → page 265

Page 265

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 265 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۵۶ افغانستان برٹش گورنمنٹ کا سید ہا بازو ہے۔ برٹش گورنمنٹ سے اتحاد افغانستان کے لیے ترقی کا سید ہا راستہ ہے بیسوین صدی کے مورخ یا بحث کرنیوالے کو اس امر کی ضرورت باقی نہین رہی کہ وہ اتفاق و اختلاف شخصی یا سلطنتی کے مقابلہ مین تضیع وقت کری یہ امر علوم متعارفہ مدبران وقت کا ہو چکا ہے۔ تا وقتیکہ کسی سلطنت کا فنا کر دنیا ایک مادۂ فاسد کی طرح قرین مصلحت یا ضرورت حالت نہ ہو یا اختلاف سلطنتی بدتر سے بدتر خرابیون کیطرف منجر ہوتا ہے۔ اور یہہ خرابیاں صرف کمزور ہی سلطنت کے متعلق نہین ہوتین بلکہ قوی سلطنت کو بہی متزلزل کر دیتی ہین ۔ اور زیادتی قوت جو نفسانیت کے لیے کمزور قوت کے مقابل عبادآناً کام مین لائی جاتی ہے۔ اُسکا مواخذہ نہ صرف خدا وند عالم کے سامنے ہوتا ہے۔ بلکہ زیادتی کرنے والوں اور انکی نسلون کے سامنے آگے پیچھے آتا ہے جب زبردست فریق کو اپنی نفسانی غرضون کی وجہ سے اپنی ۔ زیادتیوں کا خمیازہ اُٹھانا پڑتا ہے۔ تو ضرور ہے کہ کمزور فریق کو بطریق اولے اپنی جہالت و کمزوری کا نتیجہ بھگتنا پڑے۔ سلطنت کی مصلحتین بھی قریب قریب انہین اصولوں پر مبنی ہیں جو شخصی زندگی کے لیے مہتم بالشان ہین۔ مثلاً کہی شخص کے دو پڑوسی ہون تو ضرو ہے کہ ان تینون کے حالات معاشرت و تمدنی مین ۔ خواہ باعت بار دوت خواہ باعتبار علم۔ خواہ باعتبار قوت جسمانی فرق ہوگا ۔ ان مین سے زبردست سے زبردست یا دولتمند سے دولتمند یہہ نہین کہہ سکتا کہ مجہہ کو اپنے ہمسایہ کی ضرورت نہین ۔ اسیطرح اضعفین مین کوئی یہہ خیال نہین کر سکتا کہ وہ

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 265. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/265 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/265
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record