Machine transcription
۲۵۲
یورپین حکام کے یہان حاضری موجودہ و آیندہ کے خیال سے تمام فرایض سے بڑہکر
افغان مہمانون کی خدمت مین جانا کار منصبی- رہگئے اشغال سیر و تفریح- یہہ ہی زندگی
کے لوازمات سے بیگانہ نہین ہین- اس تفریق اوقات پر غائر نظر ڈالی جائے تو کسی
وقت کی نماز تک ادانہ ہوتی تھی ؎
سر سرکش نہین سجدہ سے واقف
نماز صبح رخ کبرن قضا کی
گلابی ہے مرے تقوے کا جامہ
اگر ابہی ہون تو قبلہ کے مخالف
تراویح شب گیسوا دا کی
ردائے دختر رز ہے عمامہ
اس سے شاید بشکل انکار ہو سکے کہ جسقدر مذہبی عظمت و اسلامی رنگ دلمین
ہوگا اسیقدر خوف خدا اور اسی پایہ کی اخلاقی حالت ہوگی۔ منتظمان کمیٹی کے مسلمان
ہونے مین کسی کافر کو شک ہو سکتا ہے۔ مگر مسلمان کے لئے مایہ فخر ہونے مین کلام
ہو تو چندان عجب نہین- ؎
عجب ہے کہ جو قوم ہو سب سے اعلیٰ
مجھے یاد آتی ہے اک نقل زیبا
اُسی کے ہون افسوس اطوار بیجا
کسی نے یہہ کہتے ہین سعدی ؒ سر و پا
کہ سید اگر ہو شرابی جواری
تو احکام کیا اُس پہ ہوت ہین جاری
لکہا شیخ نے ایک قطعہ جوابی
بنی فاطمہ ہاشمی ۔ بُو ترابی
کہین مینے دیکہی نہین یہ خرابی
غضب ہے کہ ہووین جواری شرابی
خدا نے کیا ہے انہین نور طاہر
طہارت ہے قرآن سِے ان کی ظاہر
اور ایسا اگر ہے تو اے وائے قسمت
انہین سے پیمبر کو کب ہوگی فرصت
قیامت مین امت پہ ٹوٹی مصیبت
کہ آئیگی اپنی شفاعت کی نوبت
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
