Machine transcription
۲۳۱
تو زکواة تو فرض ہے مگر یہ تمدنی اسراف وہ عدوی جانی ہے جس کی موجودگی
میں نہ کسی قوی دشمن کی ضرورت۔ نہ زبردست مخالفت کی حاجت۔ تنہا
حد اعتدال سے بڑا ہوا تمدن بربادی کے لیے کافی ہے۔ جسکو یہہ چوگيا
وہ عمر بہر نہ پنیا۔
تاریخ افغانستان اس امر کا فیصلہ پیش کر دینے والی ہے کہ وہ ولایت
جہان اور خرابیوں سے مبرا ہے۔ مرض اسراف سے بھی اسی
طور پر وہاں کی رعایا۔ و سلاطین پاک ہیں یہہ برات
خواہ ملک کی مالی تمدن کا نتیجہ یا وہاں کے باشندوں کی روشن
خیالی یا صحیح دماغی کا سبب یا اسلامی خوبیوں کی برکت ہو۔
ضیاء الملت والدین مرحوم فیشن کے مخالف تھے پس نصراللہ خان
واعتماد الدولہ۔ سردار عبد القدوس خان امیر مرحوم کے قدم
بقدم ہیں۔
اعلیحضرت ہز مجسٹی امیر افغانستان جیسے روشن دماغ۔ باخبر
اور وقت و مرتبہ شناس کے روبرو سلطان عبد العزیز خان
شنشاہ ترکی کی معزولی کے اسباب وحکومت وجان کا جانا۔
شاہ ناصر الدین قاچار کے دل میں نئے تمدن کی امنگوں کا آنا۔ اور
خزانہ کا حالی کر دینا۔ شاہ مظفر الدین قاچار کا دولت ملک کھو کر
قرضدار بن جانا :
عبرت کے لیے یہ حال کی مثالیں پیش کرنا۔ خالی از سود ادبی نہیں ہے۔
تمام دنیا کی سیاستی و تمدنی خرابیوں کا استقرار اگر
کیا جاوے تو بڑا حصہ ہر شخص کی پریشانی کا اُس کے اسراف کے سبب
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
