Machine transcription
۱۷۷
اغراض بدعقیدہ رسوم و ذاتی خودنمائی نے ہر شخص کو بڑے ہنے والے درجات مین منہمک
کر دیا۔ آخر کار وہ دھوکہ بازون و چالبازون کے ہاتہہ آگئے مثلاً جیسے گیگ لیسٹریز
تہا۔ جرمنی مین اس فرقہ کو تین فریق استعمال کرتے تہے ۔ ریا یکشنیر ی (مخالف)
ریولوشنیر ی (باغی) ٹائیسٹی فینیک (شجاع متعصب)
ریا یکشنیر ی نے روسی کروشین فرقہ بنایا۔ جسمین طلسم علم ہیئت کیمیا
علم روح ۔ اور عام باطل عقائدہ ہوکے اور فریبون مین بھرے ہوئے تہے ۔
جو مذہبی۔ ملکی اور سائنس کی ترقی کے مانع تہے ۔
ریولوشنیر ی نے الومینٹائی کے ذریعہ سے جو عیاری کے ساتہہ مین
فرقہ مین شامل ہوگئے ہے ایک نیا ملکی اور مذہبی میشن شروع کرنے کی کوشش کی
ٹائسٹی فینیک فرقہ فرانس سے جرمنی مین نیک نیت ولیکن وہبی سرن پڑہر منتقل ہوتہا
فقہ کا بہید اور بعض رسوم کی آب و تاب سے فرہمین مذہب مین بہت سے مرطایل
ہوگئے تہے ۔ جہان تمام لاج آخر کار گریننڈ لاج کے نام سے شامل کر دیے
گئے ۔ جسکا نام گریننڈ اور مینٹ رکھا گیا۔ اس کا پہلا گریننڈ ماسٹر ڈیوک آف
چار ٹرز تہا۔ بعد کو فیلپ ایگیلاٹ نپولین نے جب بااختیار تہا اپنے
بہائی جوزف کو گریننڈ ماسٹر مقرر کیا۔
میسنون کے دستور امیسنون کی بعض باتین بیان بیان کیجاتی ہین ۔ فرمین لوگ
بڑی ریاست مین سرکاری عمارتون کے بنیادی پتہر رکہنے مین اکثر شریک ہوتے ہین
اور اپنے خاص خاص مدارج کی امتیازی پوشاک پہنے رہتے ہین جس کو وہ
روشنی کے سال سے محسوب کرتے ہین۔
کوئی شخص اکیس سال کی عمر سے قبل مین فرقہ مین شامل نہین ہو سکتا۔ لیکن اس
ملک مین اور فرانس مین مین کی اولاد کو رعایتاً مستثنے کیا جاتا ہے۔ وہ اٹھارہ سال
۲۳
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
