Machine transcription
۱۷۵
کرنا کسیقدر صحیح ہے۔
اس انجمن نے میسنک نام گذشتہ صدی کی اصلاح ثانی کیوقت اختیار کیا تھا۔
یہ اُن معمارون کی برادری تھی جنہون نے عالی شان خانقاہین اور دوسری عمارتین
بنائی تھین اُن کا فروغ زمانہ متوسط مین ہوا۔
اِن کے یہان لاج ۔ درجے۔ سرحد خفیہ اشارے ۔ اصطلاحی الفاظ۔ اُسی
قاعدے کے تھے ۔ جیسا کہ سلیمان کی مسجد کے معمار استعمال کرتے تھے۔
فریمسن مذہب بہت ذرایع سے ماخوذ ہے فریمسن مذہب مین اُن مختلف فرقون اور انجمنون
کا بہت سا حصّہ پایا جاوے گا جسمین وہ حالت موجودہ پر پہنچنے سے پیشتر گزرا ہے۔
مین ہین ہندوستانی ۔ مصری ۔ یہودی ۔ عیسائی خیالات۔ اصطلاحات۔ اور
علامات کا پتہ چلتا ہے۔
مین مذہب کی سچی تاریخ فریمسن مذہب کی سچی تاریخ بغیر اُس رنگ و روغن و چمک و
دمک کے جو مین مصنفون نے اُسپر چڑھایا ہے۔ مختصر طور سے الفاظ ذیل مین
ادا کیجا سکتی ہے۔
زمانہ قدیم مین مہندسون اور انجیرون کی مجلسین تھین ۔ جنہون نے عبادتگاہون
اور دوڑ کے میدانون کی تعمیر اپنے ذمّہ لے رکھی تھی۔
یہ معمارون ۔ انجیرون ۔ نجارون کی انجمنون کے اصلی نمونے تھے۔ جو زمانہ توسّط مین
جرمنی اور انگلستان مین خاصکر فروغ پر تھے۔ فقراء ۔ پادری اور کلیسا کے دوسرے
حکام سے خانقاہون یا گرجا کی تعمیر کا ٹھیکہ لے لیتے تھے۔ آخر کار اُنہون نے خود
کو گرجا سے خود مختار کر لیا ۔ تیرھوین صدی مین اُنہون نے ایک وسیع معمارون
کی مجلس کالون مین بنائی ۔ اسٹرسبرگ ۔ وائنا ۔ کالون ۔ زورچ مین لاج مقرر کیے
وہ خود کو فریس (آزاد معمار) کے نام سے موسوم کرتے تھے۔ اون کے یہان
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
