Machine transcription
۱۶۸
اور زمین کے موسم اون پر منحصر کیے گئے۔
مثلاً ابتدائی شخص کی نظر مین سورج عالم ازل کا ظاہری اظہار تھا۔ یعنی ایسی حیات
جو سب کی پرورش و حفاظت کرتی ہے۔ مختلف ملکون اور زبانوں مین۔ کرشنا و
اسیرس۔ ہرمز۔ ہرکولز وغیرہ مختلف نامون سے اوس کی صورت بنائی جانی
لگی اور بہر بتدریج وہ شکلین ایسے آدمی سمجھے جانے لگے۔ جو کبھی موجود ہوں
اور ان فوائد کی نظر سے جو انہوں نے نسل انسان کو پہونچائے وہ معبود گردانے گئے
فرضی دیوتاؤں کے مقبرے دکھلائے جاتے تھے جیسے کہ مصر کا بڑا مخروطی
مینار اسیرس کا مقبرہ کہلاتا ہے۔
لیکن ان جلسون کے کیے جانے کا خاص منشاء یہہ ہوتا تھا کہ ان کو مرنے
سے عامہ خلایق کو جو نقصان پہونچا ہے اس خیال کو تازہ کیا جاوے۔
فی الحقیقت جو ایک زمانہ مین خالص قدرتی دانشمندی ہوتی ہے وہ دوسرے
زمانہ مین دیو تابن جاتی ہو تیسرے زمانہ مین تفریحی افسانہ۔ اسکی خاص خاص
باتین اسی ملک سے جہان اسکا رواج تھا شروع ہوتی ہیں۔
ساٹ کا عدد ہر جگہہ پایا جاتا ہے۔ اور یہہ علم کہ اسکا موجود ہونا قدرت کی
ساٹ خواص کا ضروری نتیجہ ہی جاتا رہا۔
اب یہہ بات فرض کرلی گئی ہے کہ اس سے ان ساٹ سیارون کیطرف اشارہ
ہے جو اُسوقت معلوم تھے۔
اسرار کا اصلی مطلب اور
ان کی زوال و نتائج
ان سربستہ بھیدون مین تمام باتین نجوم سے متعلق تہین لیکن
نجومی علامات کے ذیل مین بڑے گہرے معنی پوشیدہ تھے
یہہ اسرار رفتہ رفتہ زائل ہوگئے۔ خیالی باتون سے حقیقی باتین مغلوب ہوگئین
اسرار الیک لگاتڑے ہوئے اور بے قصد طریقہ تین فرامسین مذیب مین ابتک قایم و برقرار ہین کئ ایک نجومی
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
