BrowseḤabīb → page 152

Page 152

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 152 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۴۳ ہو گیا تو نصرانی لوگون کے ساتہ اور کہا ہے ترمذی نے اور عمل ہے اسی حدیث پر سب اہل علم کے نزدیک رخصت و اجازت کہانے مین اہل کتاب کے ۔ وفی العالمگیری لا باس بطعام اليهود والنصارى كله من الذبائح وغيرها . اور عالمگیری فتاوی مین ہے نہین کچہ مضایقہ کہانے مین یہود و نصاریٰ کے سب قسم کے کہانے مین ذبیحہ ہو اور اس کے سوا ہو ۔ وفي فتح المنان في تاثير مذهب النعمان وعن علي قا ل لا باس بطعام المجوس انما نهی عن ذبائحهم رواه البيهقي کتاب فتح المنان مین ہے کہ کچہ مضایقہ نہین ہے مجوسون کے کہانے مین ۔ جو کچہ منع کیا گیا ہے وہ انکا ذبیحہ ہے ۔ پس جس حالت مین مجوس جو اہل کتاب نہین ہین اُن کے کہانے مین مضایقہ نہین اس لئے اہل کتاب کے کہانے مین تو پہر کوئی عذر ہی باقی نہین رہتا ہے ۔ اس آیت و حدیث اور فقہ کی روایتون سے ثابت ہے کہ طعام اہل کتاب مسلمانون کو حلال و جائز ہے اور جو شی کہ دراصل حلال ہے وہ کسی کی بہیجی ہوئی اور کسی کی پکائی ہوئی ہو حرام و ناجائز نہین ہو سکتی خود جناب خاتم رسالت صلعم نے یہودیون کے ہان کا پکا ہوا کہانا تناول فرمایا ہے ۔ في المشكوة عن جابر ان يهوديه سمت شاة ثم اهدتها لرسول الله صلی الله علیه و سلم فاخذ رسول الله صلی الله علیه و سلم الذراع فاكل منها واكل رهط من اصحابه الى آخر الحدیث ۔ رواه ابو داود والدارمی ۔ مشکوۃ مین جابر سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نے بکرے کے گوشت مین زہر ملا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ بیجا۔ آپ نے اُس کو قبول فرمایا اور حضرت نے

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 152. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/152 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/152
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record