Machine transcription
بسم الله الرحمن الرحیم
فیض کرم رسانده از شرق تا بغرب
هستند بیش و کم ز نوال تو بهره مند
خوان نعم نهاده از قاف تا بقاف
دارند نیک و بد بعطای تو اعتراف
سچی حمد اسی خالق کو زیبا ہے جو عالم غیب و شهادت ہے اور جس نے قومون کے زوال و
کمال اپنے دست قدرت میں رکھے ہین۔ اور سچی نعت اسی خاتم النبین کا حصہ ہے
جسکے چشم نبوت سے ماضی و مستقبل پوشیدہ نہین ؎
عارف اطوار هر جزو کل
خلق اول روح اعظم عقل کل
جسکے جانشینون نے کتنی قومون کے کمال و زوال کا فیصلہ اپنی رایون سے کیا ؎
هست از پیغمبران او خوب تر
است او از همه محبوب تر
براعته الاستهلال | صنا دید بابل و بغداد پر کھڑے ہو کر یا روم و غرناطہ کی عمارتون کو دیکھکر ان قومون
کے عروج و ادبار کا ملاحظہ کرنا اور نتائج فراہم کرنا گو اولی الابصار کا کام ہے۔ مگر قیاسات
یقینیہ ماضیہ کی وجہ سے چندان دشوار نہیں۔ مگر ہجوم واقعات جاریہ جنین سلسله حدوث ابدال
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
