Machine transcription
۲۹
وعده خویش را تا امروز ایفا نکرده است ہمہ | تو آجتک اپنے کسی وعدے کو پورا نہ کیا
وعدہ ہاے او دروغ بود ، و این در و غگوئی | اور اپنے جھوٹے وعدوں سے ملت کو دھوکا | دیتا رہا، اور یہ امان اللہ کی دروغ بافیوں
امان الله بود ، کہ او را ملت ، مجبور بفرار کرد . | اور وعدہ خلافیوں کا نتیجہ تھا جو ملت نے | اسکو وطن چھوڑنے پر مجبور کیا ۔
امان الله میگوید کہ : | امان اللہ کہتا ہے :-
آنچہ لویہ جرگہ در کابل نسبت با و | "لویہ جرگہ، نے کابل میں جو کچھ بھی
شایع کردہ از نمایندگان ملت | میری نسبت شائع کیا ہے
نیست و کلای لویہ جرگہ وکیل | ملت کے نمایندوں کی طرف سے
نہیں ہے۔ کیونکہ جو اعضا
ملت نبودند ، بلکہ بعضے نفیر را | "لویہ جرگہ، میں شامل ہوئے تھے
از مناطق نزدیک پایتخت بزور | دراصل ملت کے نمایندے نہیں تھے
بلکہ چند اشخاص کو پایہ تخت کے
جمع کرده بودند و بنام آنها جلا | قرب و جوار سے ہی بزور اکٹھا
شایعات کردند و ر نہ کلاشان کان | کر لیا گیا تھا اور ان کے نام سے
میرے بر خلاف اشاعت کی گئی
این ملت همان است که در هر قدم | ورنہ اکابر ملت تو وہی لوگ ہیں
مرا مدافعه کردند ، از پیر هفتاد ساله | جنہوں نے ہر قدم پر میری طرف سے
تا طفل دوازده ساله در رکاب من | مدافعت کی، پیر ہشتاد سالہ سے لیکر
دوازده سالہ طفل تک نے میرے جھنڈے تلے
استاده و با اشر ار جنگیدند، و جہا ہے | باغیوں اور طاغیوں کے ساتھ مقابلہ کیا
عزیز خود را فدای من کردند ، و تا من خود | اور اپنی عزیز جانوں کو مجھ پر سے
آنها را از جنگ باز نداشتم " | فدا کر دیا اور جبتک خود میں نے انکو
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
