BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 30

Page 30

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 30 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۲۷ تنخواه های گزاف مادر ، مادراندرها ، و برادرها و برادرزاده ها ، و عموها ، و عموزاده های امان الله واقف نیست ؟ مگر تنخواه خویش و اقربای امان الله از تمام تنخواه نسبی محمد زائی ها افزون تر نبود ، چنانچه تا امروز خاندان امان الله از محمد نادر شاه نیز همان مواجب گزاف را میگیرند و ملت ازین مسئله راضی نیستیم ، باید مثل سائر محمد زائی ها و دیگر زائی ها ، این ها را حکومت بشناسد ، اینکه نادر شاه ایشانرا نجات داد کافیست ما نمیدانیم امان الله بکدام نصیحت وکلای ملت عمل کرد ، که امروز از مجلس شورای دولت خود اظهارات میدهد ، امان الله خان که همیشه برضد نصایح ملت و وزرای صادق و با دیانت افغانستان رفتار کرده است . ماں اور سوتیلی ماؤں ، بھنیں، بھائیوں بھتیجوں و چچوں اور عمر زادوں کی بڑی بڑی تنخواہوں سے واقف نہیں ہے ؟ کیا امان اللہ کے خویش و اقارب کی تنخواہ تمام محمد زئیوں کی خاندانی تنخواہ سے بڑھ چڑھکر نہ تھی ؟ چنانچہ آج بھی امان اللہ کا خاندان محمد نادر شاہ افغان سے وہی بڑے بڑے وظیفے وصول کر رہا ہے اور ہماری ملت اس کارروائی پر رضامند نہیں ہے ۔ حکومت کو چاہئے کہ امان اللہ کے ان قریبی رشتہ داروں کو تمام محمد زئیوں کے بقیہ افراد اور دوسرے قبائل کے اشخاص کی مانند جانے اور ان کے ساتھ کوئی خاص امتیاز روا نہ رکھے ۔ کیا اُن کے لئے یہی کافی بلکہ نعمت غیر مترقبہ نہیں ہے کہ محمد نادر شاہ افغان نے ان کو ظلم و وحشت سے نجات دی؟ ہم حیران ہیں کہ امان اللہ نے وکلائے ملت کی کونسی نصیحت پر عمل کیا ہے کہ وہ آج اپنی مجلس شورای دولت کو اختیارات موہوب کرنے پر خامہ فرسائی کر رہا ہے ، حالانکہ امان اللہ کا ہمیشہ یہ رویہ رہا ہے کہ وہ افغانستان کی ملت اور صادق و دیانتدار وزیروں کی نصیحت کے خلاف اپنے شخصی خیالات کی پیروی کیا کرتا ۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 30. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/30 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/30
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record