Machine transcription
٢٤
که چه طور خود و اهل و عیال خویش را از بلاد و آتش انقلاب کشید، بیچاره مأمورین و اهل و عیال شان را بآتش سوزان مبتلا کرد، سردار حیات الله خان شهید و سردار عبدالمجید خان برادران امان الله و اهل و عیال این دو شهزاده و سائر اعزه و معارف و مشاهیر افغانستان حتی عموم طبقات ملت از بیغمی و آرامی عصر امان الله ، خوب حظ گرفتند ، هیچ گوشه و کناری در افغانستان دیده نمی شود که از حظ آرامی و بیغمی دور امان الله محروم مانده باشد .
" امان الله خان در اعلان خود از پول و پیسۀ افغانستان حساب میدهد و از وضع اصول بودجه و اختیار دادن به وکلا راجع به تدقیق واردات ملک و مخارج سالیانه بحث میکند، و شاهد صداقت خود وضع این قوانین را معرفی میکند "
اور ان کے خاندان کو طرح طرح کی آفتوں اور ناقابل برداشت مصیبتوں میں مبتلا کر گیا۔ بطور مثال سردار حیات اللہ خان شہید اور سردار عبدالمجید خان (امان اللہ کے بھائی) اور ان دو نوشہزادوں کے اہل و عیال اور تمام معززین اور افغانستان کے مشہور و معروف افراد حتیٰ ملت کے عام طبقے کے لوگ بھی امان اللہ کے عصر کی بیغمی اور آرام سے بہت اچھے بہرہ اندوز ہوئے ہیں کہ اب وہ پھر امان اللہ کے دیدار کو ترس رہے ہیں، واضح ہو گیا ہو گا کہ افغانستان کا کوئی کونہ اور کوئی گھر بھی باقی نہیں رہا، جہاں امان اللہ کے دور کے فیوض و برکات نہ پہنچے ہوں۔
"امان اللہ خان اپنے اعلان میں افغانستان کے روپئے پیسے کا حساب دیتا ہے اور بتاتا ہے کہ بجٹ کے اصول کو اس نے وضع کیا اور اس نے ترویج دی۔ اور ملت کے نمائندوں کو دولت کے سالانہ دخل و خرچ پر بحث، تعدیل اور تنقید و تدقیق کا حق و اختیار دیا، اور ساتوں گویا ہوتا ہے کہ ان قوانین کا بنانا ہی میری صداقت کی دلیل اور میرے اخلاص کی شہادت ہے"
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
