BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 26

Page 26

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 26 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۲۳ میر یعقوب حسن (۲۵۰۰) سخه بیرون نشده مگر افسوس بر احوال امان الله .... تا امروز جراید وطنی بنام خود هیچ یک اعتراض ملت را نسبت به امان الله شایع نکرده است. اما امان الله دلتنگ شده میخواهد سوء اعمال خود را یگان یگان شرح داده برای اصلاح آن دلیل های طفلانه بتراشد، ما میگوئیم اگر روح امان الله حی بالله ومحبت و احساس او نسبت بملت زنده میشود، پس جواهرات اندوخته سالیان دراز، افغانستان را بخزینه بیت المال مسترد کند. ملت مقاصد امان الله را یکبار دیدیم کفایت کرد، از دکاندار تا دولت مند و از مامور تا طالب العلم همه مزۀ بیغمی ورفاه عصر امان الله را چشیدیم و این مزه تلخ تا قیامت فراموش ما نخواهد شد ، خبر خواهی ها و فدویت امان الله را نسبت به اهالی افغانستان خوب مشاهده کردیم مٹ نہیں چکی اور ہوا و ہوس کے ہندے اس میں مبتلا ہیں ، لیکن ہمیں امان الله کی سمجھ پر اور حالت پر افسوس آتا ہے کہ آجتک ہمارے کسی داخلی اخبار نے امان الله کی نسبت ملت کے کسی اعتراض کو شائع نہیں کیا مگر امان الله خواہ مخواہ کھیانا ہو کر چاہتا ہے کہ اپنے ایک ایک برے عمل کی تشریح کرے اور طفلانہ دلیلیں تراش کر انکو اچھے لباس میں دکھائے، پس اگر وہ ایسا ہی پاکباز اور ایثار والا ہے اور اسکے دل میں اتنی ہی شمہ اٹھتی ہے اور بچاری ملت کی محبت اور ہمدردی اسکو چین سے نہیں بیٹھنے دیتی اور اسکی روح پھڑ پھڑاتی ہے تو ہم اسکو ایک نیک مشورہ دیتے ہیں جس سے اسکے درد بھرے دل کی تسکین ہو وہ یہ ہے کہ ان اندوختہ جواہرات کو جو سالہاے دراز سے افغانستان کے خون اور گاڑھے پسینے کی کمائی ہے اور جنکو وہ اپنے ساتھ لیگیا ہے بیت المال کے خزانے میں واپس کر دے۔ ملت نے ایک دفعہ امان الله کی حسن نیت اور مقصدوں کو اچھی طرح جانچ پرکھ لیا ہے مزید تجربے سے ندامت اٹھانا نہیں چاہتی چھابڑی بیچنے والے سے لیکر دولتمند آدمی تک عہدہ دار سے لیکر طالب علم تک سب نے امان الله کے عہد کی بیغمی اور رفاہیت کا مزا چکھ لیا ہے اور یہ ایسا مزا ہے جسکی تلخی کا ئنٹی ہم قیامت تک نہیں بھول سکتے۔ مزید براں ہم نے اپنی آنکھوں سے ملت افغانستان کے بارے میں امان الله کی مشہور عام خواری جاں نثاری اور قربانی کو بھی خود امان الله کی زندگی ہی میں اچھی طرح دیکھ لیا ہے کہ کیسے وہ اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو انقلاب کی بھڑکتی آگ اور خونریزی کی تار سے بچا کر امان میں لیگیا اور بیچارے مامورین

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 26. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/26 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/26
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record