Machine transcription
۱۸
چندین هزار تلگراف مسلمانان خارج در باب | اور قاضی سید عبدالرحمن کو سزای موت نہ دینے کے
اعدام نکردن حضرات و قاضی سید عبدالرحمن | بارے میں بھیجے گئے لیکن کیا امان اللہ نے قاضی
برای امان الله رسید مگر با این همه آیا قاضی | عبدالرحمن کو شہید نہیں کیا؟ اور کیا قصر ستور کی
عبدالرحمن خان را بشهادت نرسانید؟ در مجلس | مجلس میں تمام مامورین دولت اور وکلای ملت کے
قصر ستور بحضور تمام مامورین و وکلای ملت | سامنے اپنے منصبداروں کو مخاطب کر کے ان کو
صاحب منصبان خود را خطاب کرده از مرید | افغانستان کے مشایخ کے مرید ہونے سے منع نہیں
شدن بمشایخ افغانستان منع نکرد؟ | کیا تھا ؟
حضرت مرحوم فردوس آشیان جناب آخند زاده | کیا حضرت مرحوم فردوس آشیان جناب آخند زاده صاحب
صاحب تگاب علیه الرحمه چندین بار امان الله را | تگاب علیه الرحمة نے کئی بار امان اللہ کو برے اعمال سے
از اعمال بد منع نفرمودند، آیا یکی از نصایح ایشان را | منع نہیں فرمایا تھا ؟ آیا انکی کسی ایک نصیحت پر بھی
امان الله عمل کرده است ؟ | امان اللہ نے کان دھرا یا عمل کیا ؟
الحمد لله امروز علمای افغانستان چه در مرکز | الحمد للہ کہ آج افغانستان کے علماء کو کیا وہ جو مرکز
و چه در اطراف و اکناف مملکت قدر و منزلت | میں ہیں اور کیا وہ جو مملکت کے اطراف و اکناف میں رہتے
| ہیں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور انکی قدر و منزلت
دارند؛ چون از اعمال ناصواب امان الله | کی جاتی ہے۔ چونکہ وہ امان اللہ کے جور و جفا کی خاص طور پر
خوبتر اطلاع دارند تماماً به تردید این اعلاناتش | آماجگاہ بنے رہے ہیں امان اللہ کے مذموم کردار سے
| اچھی طرح واقف ہیں اسلئے متفقہ طور پر اس کے اعلان کی
پرداخته اند و همه ادعاهای او را بشدت | تردید میں ساعی ہیں اور بڑی سختی سے اسکے سب
تکذیب کرده اند، که ما ازان جمله به نگاشتن | باطل دعووں کو رد کیا ہے ہم انہیں سے صرف ایک دو بیضے کو
پروپزه مجتهد حسن
مطبعه ( ۲۵۰ )
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
