Machine transcription
۱۷
و اعتراض غضب آلود جناب مستطاب حضرت
صاحب فضل عمرخان وزیر عدلیه حالیه برامان الله
و بالاخر جدائی و هجران حضرت صاحب موصوف
از افغانستان، مگر فراموش خاطر امان الله
شده است !
در جرگه ۱۳۰۶ منع تعلیم و تحصیل طلبای
افغانی در دارالعلوم دیوبند و انسداد رفت و آمد
تحصیل کردگان دیوبند بافغانستان قانون
گذاشته نشده بود ؟ ملا محمد ابراهیم خان کاموی
ملا فضل ربی پکھلوی و غیره شاگردان مکاتب
عالیه دیوبند را در ارگ حبس نکرده بود، مگر جنا
مستطاب حضرت صاحب محمد صادق خان
و جناب محمد معصوم خان مجددی و عالم فاضل
مستطاب رئیس محکمه تمیز جناب قاضی سید
عبد الرحمن خان بر علیه امان الله بسمت جنوبی
فرار نکردند ؟ و امان الله حضرات موصوف را
دستگیر کرده بارگ محبوس نکرد ؟ با وجودیکه
اور ولولہ انگیز جواب کو اور حضرت صاحب
موصوف کے دین کی ناقابل برداشت
صدمے سے افغانستان چھوڑ جائیگور
بالکل بھلا دیا ہے
کیا ۱۳۰۶ کے جرگے میں یہ قانون نہیں
بنایا گیا تھا کہ جسکی رو سے کسی افغانستان کے
طالب علم کو دارالعلوم دیوبند میں دینی علم کی
تحصیل و تعلیم کی اجازت نہیں تھی اور جولوگ
دیوبند کے فارغ التحصیل اور سند یافتہ تھے
انکو افغانستان میں داخل ہونے کی ممانعت
تھی؟ کیا ملا محمد ابراہیم خان کاموی اور ملا
فضل ربی پکھلوی وغیرہ دیوبند کے مکتب عالیہ
کے شاگردوں کو ارگ میں محبوس نہیں کیا گیا؟
کیا یہ امر واقعہ نہیں ہے کہ جناب مستطاب حضرت صاحب
محمد صادق خان اور جناب محمد معصوم خان مجددی
اور عالم و فاضل مستطاب محکمۂ تمیز کے رئیس جناب
قاضی عبدالرحمن نے امان اللہ کی مخالفت پر کمر باندھکر
سمت جنوبی کیطرف فرار نہیں کیا تھا؟ اور امان اللہ
نے حضرات موصوف کو گرفتار کر کے ارگ میں
قید نہیں کیا تھا؟ اور اگرچہ خارجہ ممالک کے
مسلمانوں کی طرف سے کئی ہزار تار حضرات
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
