Machine transcription
۱۱۷
معروضهٔ علمای افغانستان | افغانستان کے علماء کی درخواست
[ راجع باین نشریه باسی باطلهٔ شاه مخلوع که | [ شاه مخلوع کی باطله اشاعت نے افغانستانمیں ایک هیجان
نمک پاش قلوب جراحت رسیدهٔ عموم | برپا کردیا ہے ۔ اور اس نے تمام ملت کے مجروح دلوں پر
ملت افغانستان ، مخصوصا از علمآ اعلام | نمکپاشی کی ہے ، خصوصا ہمارے علماءِ کرام اس سے
گردیده است ، بسیار عرائض و پیشنهادهآ | بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں ، چنانچہ ہمارے علماءِ
از طرف علما واصل شده که درینجا تنها ازان | کرام کی طرف سے بہت سی عرضیان اور تجویزیں
به نگاشتن معروضهٔ آتیه که مظهر احساسات | پہنچی ہیں ۔ مگر ہم ان میں سے صرف ذیل کی ایک
علما درین مورد است اکتفا میشود ] | درخواست کی اشاعت پر جوکہ اس موضوع پر
اعلیحضرت امام مسلمان ما ! | افغانستان کے سب علماء کے احساسات کی ترجان
درین روز هآ تشریحات جریدهٔ اصلاح چنین | اکتفا کرتے ہیں ) وهو ہذا
میدهد که امان الله مطرود غضب الهی ومخرب | اعلیحضرت امام مسلمانان !
ملت ومملکت اسلامی افغانی با عمال شنیعهٔ | ان دنوں جریدهٔ اصلاح ہمارے مطالعہ سے گذرا اس کی بعض
بالفساد خویش میخواهد ، خود را از تمام خرابیها | تشریحات اور جوابات سے معلوم ہوتا ہے کہ امان اللہ جو غضب الہی کا
و تباهیها نیکه براب ملت و مملکت پیش کرده | مورد اور اسلامی ملت کا مخرب اور افغانی مملکت جو خونریزی
و اساس هآی رنگارنگ نفاق وشقاق را | کرانیوالا ہے اپنی شریرانہ آق بد اعمالیوں کیوجہ سے چاہتا ہے کہ
تخم زمین این سرزمین نموده بری الذمه نشاند او ما | اپنی ذات کو ان تمام خرابیوں ا ورتباہیوں سے جنہیں ملک و ملت کے لئے
ملت غیور با عزم و فدائی شریعت اسلام را | کیا ہے اور اس سرزمین میں نفاق وشقاق کا بیج بو گیاہے بری الذمہ دکھائے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
