Machine transcription
۹
دانم و میکند ، مگر امان الله سر بگریبان خوُد
کرده خدا را حاضر دیده تنها با نفس خود فیصله کند
که به دیانت و اخلاق چه خیانت کرده است
و با نمک و نمکدان چه کرد ؟؟ بلی امان الله خان
سردار نصرالله خان مرحوم را برای پادشاهی خود
بی وفا و نمک ناشناس اعلان کرده بود ،
این اصطلاحات جبروتی و استبداد را چرا
امان الله استعمال میکند ، در اسلام خلفای
راشدین رضی الله عنهم اجمعین ، از روی تقوی
و دیانت ، و اخلاق انتخاب شده اند، یا شرعاً
سلطنت بنی امیه ، عباسیه ، فاطمیه، ایوبیه
عثمانیه ، غزنویه ، سلجوقیه ، غوریها ، سدوزائیها
وغیره را امان الله چه میگوید ؟ امان الله تصور
میکند که نادرشاه خواجه حافظ بود، که
به خال هندوی امان الله افغانستان را
می بخشید !
چاہیے کہ ذات باری کو حاضر و ناظر جانکر اپنے گریبان میں
منہ ڈالے اور تنہا اپنے نفس کے ساتھ فیصلہ کرے
کہ اس نے دیانت اور اخلاق کے ساتھ کیا خیانت
کی ہے اور نمک اور نمکدان کا کہاں تک پاس رکھا ہے؟
امان اللہ خاں نے اپنی پادشاہی کے قیام اور جواز
کیلئے سردار نصراللہ خاں مرحوم کو بھی بیوفا اور نمکحرام
گردانا تھا ، امان اللہ کو کیا حق حاصل ہے کہ ایسی مستبدانہ
اور جابرانہ اصطلاحات استعمال کرتا ہے ؟ آیا دینِ مقدس
اسلام میں خلفای راشدین رضی اللہ عنہم اجمعین کا تقویٰ
دیانت اور پسندیدہ اخلاق کی رو سے انتخاب
کیا گیا تھا یا خلافت انکو ورثے میں ملی تھی ، امان اللہ
بنی امیہ ، بنی عباسیہ ، فاطمیہ، ایوبیہ ، عثمانیہ، غزنویہ،
سلجوقیہ، غوریوں ، سدوزیوں وغیرہ کی سلطنتوں اور
سلاطین کے بارے میں کیا درفشانی کرتا ہے ؟ امان اللہ
یہ تصور کئے بیٹھا ہے کہ عہدنادرشاہ افغان بھی خواجہ حافظ تھے
جو امان اللہ کے ایک خال ہندو پر افغانستان کو بخش دیتے۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
