Machine transcription
قوموں سے آباد تھا ایک مضبوط اور رتبہ اسلامی سلطنت بنائی اور صنعت وحرفت و زمانہ
حال کے نئی معلومات کا مرکز بنانے میں ہوئی ہے اپنی آپ نظیر ہے اور اُن کی غیر معمولی قدرتی فہم
و ذکا کے ثبوت کے لئے کافی ثبوت ہے۔ الخ - ۱۲
فی الواقع خداے عز وجل نے حضرت ضیاء الملۃ والدین خلد آشیاں کے وجود مبارک میں دینی و
دنیاوی دونوں قسم کی اعلیٰ قابلیت پیدا کی تھی اور وجود مبارک کو اس شعر کا مصداق پیدا
کیا تھا۔ شعر ۔
او د ہر اللہ سے وصل اید ہر مخلوق کے شامل * خواص اوس برنج کا ہیں تھا حرف مشدد کا
اعلی حضرت ضیاء الملۃ والدین خلد آشیاں علیہ الرحمۃ والغفران کا مختصر حال بے دلچسپی
ناظرین اور اسلئے ہم تحریر کرتے ہیں جس سے ذات اقدس شاہانہ حضرت سراج الملۃ والدین
خلد اللہ ملکہ کی اعلیٰ قابلیت کا جو بوجہ تعلیم و تربیت خلد آشیاں حاصل ہوئے انداز ہو سکے ۔
مختصر حال خلد آشیاں
اول ہم چند اشعار ایک ولی کامل کی تصنیف سے جو اعلی حضرت خلد آشیاں کی توصیف
ثنا میں ارشاد فرماتے ہیں عرض کرتے ہیں ۔ ۱۲
آمده سروری از دودۂ عالی افغان * قوم ابدال شرف یافت از و قطب زمان
آن ضیا ملت دین زیب سریر کابل * حامیٔ دین متین نائب سردار رسل
ظل یزدان بزمین خدمے اہل ایمان * مظہر رحمت حق ماہر شرع و عرفان
اعلی حضرت کی حمیت اور غیرت اسلامی کا اندازہ ترک عبدالرحمانی کے اکثر مقامات سے
ہوتا ہے ہم صرف ایک مقام کی عبارت بطور نمونہ تحریر کرتے ہیں جو اسی بزرگ اور مدبر جود
مبارک کی زبان اور قلم سے نکلی ہے ۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
