Machine transcription
اسرقانین نسخہ نا قصہ کی تدوین واشاعت
کے مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوے یہ کتاب
خالقیت ، معبودیت اور ربوبیت کے
احساسات کو اجاگر کرنے کے لئے لکھی گی ہے
جوکہ کتاب کا اصلی مقصدیہی ہے۔
اس کے برعکس اگر اس کتاب کا مطالعہ
تنقیدی اور تحقیقی زاویہ نگاہ سے کیا جائے
تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہو تی ہے کہ
قرآنِ مجید کی آیات کریمہ سے جوطرح کا
استدلال کیا گیا ہے وہ فی الحقیقت اس
آیات کی صریحاً توہین ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مصنف کو اپنے مقاصد
کے حصول میں ناکامی اور نامرادی
کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ اس کے علاوہ
کتاب کا طرزِ تحریر بھی اس قدر پیچیدہ اور
ناقابلِ فہم ہے کہ اس کو پڑھنے سے قاری
کو الجھن اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔
ان تمام خامیوں کے باوجود یہ کتاب ایک
خاص طبقہ کے لئے ضرور کشش کا باعث
ہو سکتی ہے جو کہ اس قسم کے موضوعات
پر لکھی گئی کتب کے مطالعہ کے شوقین ہیں۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
