Machine transcription
گزارش
خداکے فضل وکرم سے یہ مطبع چالیس برس سے جاری ہے
اسمین عربی فارسی اُردو ہندی ہر قسم کی کتابت نہایت صحت اور
صفائی اور ہر قسم کی خوبی سے چھپ سکتی ہے تصفیہ چھپائی
بذریعہ خط کتابت کے طے ہو سکتا ہے۔
نہایت بیش بہا کتابین اور قرآن مجید مطبع مین فروخت
کے لئے موجود ہین جن کی فہرست درخواست کرنے پر بھیجی
جائیگی اور ہر قسم کامال شرائط مقررہ کے موافق ہماری معرفت
قیمت آنے پر یا ویلیو پے ایبل کے ذریعہ سے روانہ ہو سکتا
ہے۔ کسی خاص معاملہ کے اطمینان کو ہزارون روپیہ کی
گارنٹی دی جاسکتی ہے۔
نی منداکر
خواجہ صدیق حسین منیجر مطبع آگرہ اخبار- آگرہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
