Machine transcription
۲۵۴
اٹیچیان
کمیٹی مہانداری کا ایک جزواٹیچیان کو بھی خیال کرنا چاہیے۔ بارہ اٹیچی
مع چند اسٹینٹ اٹیچیون کے مامور ہوئے تھے۔ جنین خان بہادر میرشمس شاہ
اکسٹرا اسسٹینٹ کمشنر صوبہ سرحدی ۔ وسردار محراب خان رئیس کوئٹہ بلوچستان
جن کی سرسبزی میکوہن خاص عزت فرماتے تھے اور بلوچستان مین پہلے
تعلیمی یافتہ سردار ہین۔ دونون موصوف الصدر اصحاب مہذب اور با اخلاق
ہین۔ لفٹینٹ آنر بیل ملک عمر حیات خان ٹوانہ سی۔ آئی۔ ای ۔ ولیفیٹنٹ
محمد اکبر خان رئیس ہوتی مردان۔ دونون جوان خوش طبع ۔ رنگین مزاج ۔ با مذاق
و خوش خلق ہین۔ باقی دیگر اٹیچیان مختلف العمر ومختلف المزاج مگر سب کے سب
قابل و انتخاب تھے۔
ان حضرات کے ذمہ کمین مہمانون کا اسباب اُتروانا ولدوانا۔ کہین کرایہ
کی گاڑیون کا اہتمام۔ کہین اسباب کی گاڑیون کو مہمانون کے قیامگاہ پر پہنچوایا
کبھی غلام بچہ گان حضوری کی نگرانی ۔ باقی اسپیشل ٹرینون مین ہمراہی
مہمانون کے سفر۔ یونیفارم مین اسٹیشنون پر نزول اجلال اور سیر وتفریح۔
اسسٹینٹ اٹیچیون مین محمد حیات ڈپٹی انسپکٹر پولیس ڈیرہ اسمعیلخان
نے بڑی سرگرمی و محنت سے اپنا کام متعلقہ انجام دیا۔
البتہ حسان بہادر شیخ مولا بخش جو مستقل فارن اٹیچی گورنمنٹ آف
انڈیا ہین۔ ان کے ذمہ نازک و ذمہ دارانہ خدمات تہین۔ ہز مجسٹی
شاہ افغانستان کے حضور مین ان ہی کو باریابی کا شرف حاصل ہوتا تھا
باس متین ۔ بے شر۔ مجسم اہل ۔ بے مثل ۔ قابل بزرگ نے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
