Machine transcription
۸۱
فهرست وکلای محترم افغانستان در لویه جرگۀ ۱۳۰۹
لویه جرگه ۱۳۰۹ کے تمام افغانستان کے محترم وکلا کی فہرست
با اینکه تصاویر وکلای لویه جرگه بقید تمام ولایات و حکومات اعلای افغانستان قبلاً نشر شده ولی بلحاظ اینکه ناظرین محترم خوبتر از اسمای سامی و هویت و مسکن آنها مطلع و مقاماتی را که اوشان از طرف موکلین خود (که عامه اهالی همان منطقه است) اصولاً وکیل منتخب شده اند خوبتر بشناسند جداول آتی الذکر را مطالعه فرمایند:-
باوجودیکه لویه جرگہ کے وکیلوں کی تصویریں تمام افغانستان کی مختلف ولایتوں اور اعلیٰ حکومتوں کے ناموں کے ساتھ پیشتر شائع ہوچکی ہیں، لیکن اس غرض سے کہ قارئین کرام اُن کے گرامی ناموں، شخصیت اور رہائش سے بہتر واقف ہو جائیں اور یہ کہ جن صوبوں میں سے انکے موکلین نے (اسی صوبے کے عوام) انکو اصولاً اپنا وکیل منتخب کیا ہے انکو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں۔ ذیل میں ایک فہرست شائع کرتے ہیں۔
اسمای وکلای محترم لویه جرگهٔ ۱۳۰۹ از ولایت کابل:
| نمبر عمومی | نمبر خصوصی | اسماء | ولدیت | مسکن | منطقه انتخابیه |
|---|---|---|---|---|---|
| ۱ | ۱ | حاجی شہنواز خان | احمد جان خان | بابای خودی علیہ الرحمه | وکیل اہالی شہر کابل |
| ۲ | ۲ | غلام نقشبند خان | محمد اسمعیل خان | دروازهٔ لاہوری | " " " " |
| ۳ | ۳ | میر آقا خان | میر محمد حسین خان | قلعه ہزارہ ہای چنداول | " " " " |
| ۴ | ۴ | میجر غلام قادر خان | محمود آخند زاده | زبیداغ میدان | مرکز حکومتی میدان |
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
