BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 6

Page 6

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 6 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۳ تنفر اهالی افغانستان از امان الله بـاندازه نبوده که شخص نادرشاه در موقع ورود بخاک افغان حرفی از امان الله خان بزبان آورد و میتوانست در کابل خلع امان الله و فرار او بقندهار و بعد از شکست غزنی فرارش به ایتالیا همه‌یک منظره دلبریابی ملت و امان الله را بدنیا ظاهر ساخت ! فرد فرد ملت میداند که طول ایام مجادلات سمت جنوبی و صفحاتی محض ازین بود، که ملت نسبت به نادرشاه اشتباه داشت، که مبادا خدمات نادرشاه منسوب به امان الله شود تعجب است، چنین یک دروغ سیاه چه طور از قلم امان الله برآمده توانست، اگر امان الله محبوب ملت بود، انقلاب کبیر افغانستان چرا بمیان آمد؟ خاندان افغانستمان بآتش انقلاب سوخت؟ امان الله میگوید :- بنابر اینکه نادرشاه وعده فرمود بود که نه خود و نه خاندان نادری اراده کے خونین انقلاب پر نادرترین کتابیں ابھی روۓ زمین پر گم نہیں ہوئیں اور سارا جہان ملت اور امان کی باہمی کشمکش اور ہولناک جنگ کے روزمرہ واقعات کما حقہ آگاہ ہے۔ افغانستان کے باشندوں کے دل و دماغ میں امان اللہ سے اس حد تک نفرت کراہیت جاگزین ہوچکی تھی کہ محمد نادر شاہ افغان جسوقت افغانستان کی خاک میں وارد ہوتا ہے امان اللہ کی حمایت اور طرفداری کا دم بھرنا تو درکنار اسکا نام بھی زبان پر نہیں لاسکتا۔ امان اللہ کا کابل میں تخت سے دستبردار ہونا اور پھر قندھار کو فرار کرنا اور پھر غزنی کی شکست کے بعد دل ہار دینا اور نیست نابود ہوجانا اور پھر ایسا سر پر پاؤں رکھکر بھاگنا کہ سیدھے اٹلی ہی میں جاکردم لیا ایسے جالب توجہ واقعات اور پرلطف حقایق ہیں کہ ملت اور امان اللہ کے باہمی تعلقات کی تار وپود کو دنیا کے سامنے بکھیرکر رکھدیتے ہیں۔ ملت کا ہر فرد اس کھلے راز سے اچھی طرح واقف ہے کہ سمت جنوبی اور مغول کے محاربات کا اتنی مدت تک طول کھینچنا صرف اسوجہ سے تھا کہ ملت کو محمد نادر شاہ افغان کی نسبت یہ شبہ اور بدگمانی تھی کہ وہ امان اللہ کے تخت و تاج کی حمایت میں جان لڑارہا ہے۔ ہمیں تعجب ہے کہ امان اللہ کو ایسے صریح جھوٹ لکھنے کی کیسے جرات ہوئی ؟ کیا اسکے قلم نے میدانِ قرطاس پر غوطہ زنی کھانی ہوگی ؟ اگر امان اللہ کو یہ مغالطہ ہو کہ ملت اسکو چاہتی تھی اس پر ہزار جان سے فریفتہ و شیفتہ تھی تو افغانستان میں اتنا عظیم انقلاب کیوں برپا ہوا ؟ افغانستان کا خان و مان کیوں اس انقلاب کی شعلہ زن آتش سے جل کر راکھ ہوگیا؟ (امان اللہ کہتا ہے):- "چونکہ نادر شاہ نے وعدہ کیا تھا کہ نہ وہ خود اور نہ ہی اسکا خاندان پادشاہی کی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 6. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/6 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/6
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record