Machine transcription
۱۵
نادرشاه میباشند .
امان الله میگوید :
« من علما را هیچ نگفته ام حتی
در حق علمای سوء هم بدگوئی نکردم
صرف ملائانیکه سغور انقلابست
و مرا کافر گفته اند بد گفته ام »
(جواب)
(امان الله خان ذاتاً دشمن علمای حقانی است)
دروغگو حافظه ندارد ، از بدو سلطنت تا روز
فرار خود بجز مخالفت با علماء کار دیگرے کر
امان الله دیده نشده است ، از علما بی تجر
و مجاهد فی سبیل الله یکی مرحوم مغفور جناب
حاجی عبدالرزاق خان است ، که در معرکه
استقلال و جهاد ، چه خدمات شایان
قدر ابراز فرمودند ، وقتیکه بکابل
خواسته شدند ، آیا خانه نشین نبودند ؟
آیا حاجی صاحب مرحوم تا بوقت وفات
کے بیٹے اور قریبی خویش ہیں ۔
امان اللہ کہتا ہے :-
”میں نے علما کی نسبت کبھی کچھ
نہیں کہا حتیکہ علمای سوُ کے حق میں
بھی بدگوئی نہیں کی ۔ صرف ان
ملاؤں کو برا کہا ہے جنہوں نے بپلی کی پیٹھ
ٹھونکی اور مجھے کو کافر کہا “
(جواب)
(امان اللہ خان ذاتا علما حقانی کا شمن ہے)
کسی نے سچ کہا ہے کہ دروغگورا حافظہ نباشد
اظہر من الشمس ہے کہ کل واقعات امان اللہ کے قول کے
خلاف شہادت دے رہے ہیں، امان اللہ نے
تخت نشینی کے روز اول سے لیکر اپنے فرار تک اور
کوئی کام نہیں کیا سوائے اسکے کہ علما کی مذمت اور مخالفت
کرنے میں سرگرم رہا ہو ۔ افغانستان کے متبحر علما میں
ایک مجاہد فی سبیل اللہ مرحوم و مغفور جناب حاجی
عبدالرازق ہیں جنہوں نے استقلال کے معرکے اور
جہاد میں کیسی وقیع اور شاندار خدمات انجام دیں، لیکن
جبوقت ان کو کابل بلایا گیا کیا وہ خانہ نشین نہیں
کر دئے گئے تھے ؟ کیا حاجی صاحب مرحوم اپنی فدا کاریوں
اور خدمات کے صلے میں ان تمام امتیازات سے جو انکو
سابق میں نصیب تھے تادم مرگ محروم نہیں کئے گئے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
